<bgsound loop='infinite' src='music.mp3'></bgsound> What Is Islam...?: نماز مومن کی معراج کس طرح ہے؟

Tuesday 21 December 2021

نماز مومن کی معراج کس طرح ہے؟

درجہ "حقیقت" میں احکام شریعت کی حقیقت ادا کی جاتی ہے ۔
مثلاً: نماز ایسے پڑھو گو یا تم اللہ کو دیکھ رہے ہو۔
👈 شہود باری تعالی نماز کی حقیقت ہے اس لیے فرمایا: " نماز مومن کی معراج ہے ۔"کیوں کہ معراج ہی وہ سفر تھا جس میں کامل شہود باری تعالی حاصل ہوا تھا، اسی لیے اسی کامل نماز کی ترغیب دی جارہی ہے۔ (مکتوبات امام ربانی)

No comments:

Post a Comment