<bgsound loop='infinite' src='music.mp3'></bgsound> What Is Islam...?: Jamat e khamisa audio lectures 2020

Sunday 6 September 2020

Jamat e khamisa audio lectures 2020

 List of books

1. Mishkat Shareef shashmahi Download

2. Sharahwaqayah Sani Download

3. Mulla Hasan Download

4. Talkhees ul miftah Download

5. Sharah aqaid Download

6. Madihun nabawi Download

7. Noorul Anwar Download 

8. Motaqad Download 

9. Munazara E Rasheedia Download 

10. Mishkat UL masabeeh Salana (Will be available soon in sha Allah)



22 comments:

  1. جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین،اشرفی صاحب آپ نے بہت عظیم کام سر کیا ہے اللہ تعالیٰ اپنے شان کریمی کے مطابق جزاے خیر عطافرمائے آمین ثم آمین

    ReplyDelete
  2. جزاک اللہ خیرا جزیلا فی الدین والدنیا والآخرہ
    بجاہ جمال سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

    ReplyDelete
  3. Masha Allah....
    جزاک اللہ خیرا فی الدارین. آمین

    ReplyDelete
  4. ماشاء اللہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ اچھی کوشش ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ مکمل فن منطق کو اپلوڈ کردیں تو آپ کی مہربانی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔ یا کم از کم ۔۔۔۔۔ کبری ،شرح تہذیب اور مرقات ہی کی ریکارڈنگ اپلوڈ کردیں مہربانی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. In Sha Allah koshish rahegi

      Ap dua farmaen

      Delete
  5. کبری ،شرح تہذیب اور مرقات کی ریکارڈنگ اپلوڈ کردیں مہربانی ہوگی

    ReplyDelete
  6. کبری ،شرح تہذیب ،مرقات کی ریکارڈنگ اپلوڈ کردیں مہربانی ہوگی

    ReplyDelete
  7. رکھےماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو شاد و آباد

    ReplyDelete
  8. ماشإ اللہ۔بعد فراغت بھی اساتذہ سے اکتاب فیض کا موقع مل رہا ہے۔اللہ تعالی جامعہ اشرفیہ اور جملہ اساتذہ کو جملہ أفات سماوی و ارضی سے محفوظ فرمایے

    ReplyDelete
  9. اور دن دوگنی رات چوگنی ترقی فرمایے

    ReplyDelete
  10. جامعہ اشرفیہ کا جواب نہیں۔اللہ تعالی میرے أقا حضور حافظ ملت کی تربت انور پر بے شمار رحمتیں عطافرماے اور ان کا فیض عام تا قیامت جاری و ساری فرمایے

    ReplyDelete
  11. Salana ka bhi audio upload karden

    ReplyDelete
  12. جماعت سادہ کی آڈیو ریکارڈنگ؟؟؟

    ReplyDelete
  13. جماعت سادسہ کی آڈیو ریکارڈنگ؟؟؟ حضرت!

    ReplyDelete
  14. جماعت سادسہ کی آڈیو ریکارڈنگ بھیجنے کی زحمت کریں

    ReplyDelete
  15. جزاك الله

    ReplyDelete
  16. سبحان الله ماشاءاللہ

    ReplyDelete