مسلم علماے دین ، زعماے سیاسیین اور عوام مسلمین سب پر یہ مشترکہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ آنے والے وقت کے لیے ہم ابھی سے منصوبہ بندی کریں۔ اور باطل طاقتوں کے خلاف ایک ہو جائیں ۔ آج کا دور
ہمیں مکی دور کا احساس دلا رہا ہے۔ آج ہمارے پاس نہ حکومت ہے ، نہ فوجی قوت ، نہ اسلحہ کی طاقت ۔اگر
کوئی طاقت ان کے ناپاک عزائم کو ختم کر سکتی ہے تو وہ اتحاد عظیم کی طاقت ہے۔
آئینہ شعور و آگہی ص۔42 از مفتی محمد رضا قادری مصباحی
No comments:
Post a Comment