اس وقت کی حکمت عملی کے تحت پیغمبر اسلام ﷺ نے مسلمان، یہود و نصاری اور دیگر قبائل مدینہ و اطراف کے ساتھ ایک اقوام متحدہ تشکیل دیا تھا، جس میں یہ طے پایا تھا کہ اگر کوئی بیرونی طاقت ہم پر حملہ آور ہوتی ہے تو ہم سب مل کر اس کا مقابلہ کریں گے ۔ کیا آج کا عہد اس کا مطالبہ نہیں کرتا ۔ کہ ہم کلمہ گو مسلمانوں اور سیکولر مزاج قوموں کو ملاکر ایک متحدہ پلیٹ فارم تشکیل دیں اور اس کی قیادت مسلمان کریں۔ جس طرح اپنے عہد کی اقوام متحدہ کی قیادت سرکار ﷺ نے کی تھی؟
۔آئینہ شعور و آگہی ص 42 از مفتی محمد رضا قادری مصباحی نقشبندی مجددی
No comments:
Post a Comment