☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️سلام مسنون
ہم سب جانتے ہیں کہ تزکیہ نفس معرفت الہی کے لیے کتنا اہم اور ضروری ہے، اس کی اتنی اہمیت ہونے کے باوجود اس کا درس بہت مشکل سے میسر آتا ہے،آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ آج سے تزکیہ نفس کے درس کا آغاز ہم سب کے کرم فرما حضرت حافظ و قاری مولانا مفتی محمد رضا قادری سالک مصباحی (فیض وتربیت یافتہ حضور قدوۃ السالکین ،زبدۃ العارفین داعی اسلام ،عارف باللہ مولانا شاہ خواجہ محمد ظہیر عالم قادری چشتی دامت برکاتھم العالیہ۔ بانی خانقاہ قادریہ چّیشتیہ راہ سلوک،چاندپور مراداباد،یو پی، و فیض یافتہ وخلیفہ حضور شیخ العالم ،امام العرفا ،حضرت مولانا شاہ احمدرضا خان نقشبندی مجددی۔دامت بر کاتھم القدسیۃ،صاحب سجادہ آستانہ عالیہ نقشبندیہ خیریہ کمال پور شریف،ضلع مرزاپور یوپی۔) کی آواز میں کیا جا رہا ہے۔
❤️ یہ دروس امام العرفا محمد غزالی طوسی رحمۃ اللہ علیہ کی نایاب تصنیف منہاج العابدین سے دیے جائیں گے،یہ کلاسز مکمل 30 قسطوں پر مشتمل ہوں گی، سلسلہ وار یہ قسطیں (بصورت آڈیو ریکارڈنگ یا اس کا لنک) آپ تک پہنچائی جائیں گی،اب اس کو سنیں عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر پیش کریں۔ ❤️❤️❤️
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 1
💦 30 کل دروس
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 19/11/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
فلاسفہ اور دیگر گمراہ فرقوں کا علاج کیسے ممکن ہے؟
امام غزالی کے تربیت یافتہ صوفیا کا ایک عظیم کارنامہ
تصوف کا موضوع کیا ہے؟
محققین کو ایک نئی چیز پر ریسرچ کرنے کی دعوت
انسان کن تین چیزوں سے مرکب ہے؟
انسان جانور جیسا کب ہو جاتا ہے ؟
انسان کے مکمل علاج کے تین ذرائع۔
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://www.archive.org/download/1911191113/191119_1113.mp3
🌹ڈیوریشن- 15 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 2
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 20/11/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
مصنف کے بارے میں دو الفاظ
دنیا اور آخرت کے مابین باریک فرق
عبادت کا راستہ سخت یا آسان؟
اللہ کی راہ میں مشقت اٹھانے کے فائدے۔
راہے تصوف میں کامیاب کون لوگ ہوتے ہیں؟
کس علم کو ناسمجھوں سے چھپانے کا حکم ہے؟
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://www.archive.org/download/1911201044/191120_1044.mp3
🌹ڈیوریشن- 31 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 3
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 21/11/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
دل میں دوسرے کے لیے جگہ کب بنے گی؟
اولا علم ضروری یا عبادت؟
راہ حق میں پیش آنے والی رکاوٹیں۔
کیا نفس کنٹرول میں آسکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://archive.org/download/1911211046/191121_1046.mp3
🌹ڈیوریشن- 27 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 4
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 2311/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
نفس کون کون سی رکاوٹیں پیدا کرتا ہے؟
ان رکاوٹوں کو کیسے فیس کیا جائے؟
ہماری باڈی سست کیوں ہے؟
عبادت سے پہلے کی خاص رکاوٹیں اور ان کا علاج؟
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://archive.org/download/1911231042/191123_1042.mp3
🌹ڈیوریشن- 20 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 5
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 24/11/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
انسان جب دنیا سے تھک جاتا ہے تو فرشتے اس سے کیا کہتے ہیں؟
اس کتاب کے درس میں شرکت کرنے والوں کے لئے امام غزالی کی دعا۔
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://archive.org/download/1911241050/191124_1050.mp3
🌹ڈیوریشن- 11 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 6
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 24/11/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
بغیر علم کے عبادت کرنا کس حد تک خطرناک ہے؟
عالم افضل ہے یا عابد؟
حقیقت میں عالم کون ہوتے ہیں؟
علما کو دنیا میں کیوں بھیجا گیا؟
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://archive.org/download/1911241101/191124_1101.mp3
🌹ڈیوریشن- 15 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 7
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ-25/11/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
علم اعمال پر مقدم کیوں؟
اعمال ظاہرہ کے ساتھ ساتھ اعمال باطنہ کی اہمیت
امید معصیت محض ہے۔
طلبا کو نصیحت۔
علم کس کے پاس ہے، اور کسے دیا جاتا ہے کسے نہیں؟
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://archive.org/download/1911251043/191125_1043.mp3
🌹ڈیوریشن- 31 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *درس تصوف* 🍀
💧 *درس نمبر*- 8/30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅 *درس کی تاریخ*-30/11/19
💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦
انما یخشي اسے کون سے علما مراد ہے؟
سالک اور راہ سلوک کسے کہتے ہیں؟
کون کون سے علوم فرض ہیں؟
مشاہدہ اور مراقبہ کا حکم حدیث سے۔
تصوف میں کن چیزوں کا حاصل کرنا ضروری ہے؟
بحث و مباحثہ (لاعلاج بیماری ہے)
💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* - https://archive.org/download/1911301043/191130_1043.mp3
🌹 *ڈیوریشن*- 31 منٹس
💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پور
متعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی-
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 09
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 1/12/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
کیا بغیر استاد کے انسان صرف سیلف اسٹڈی سے عالم بن سکتا ہے؟
پیلی بھیت کے ایک بزرگ اور امام اہل سنت کا واقعہ
خواجہ باقی باللہ کی مجدد الف ثانی پر توجہ
سلوک کی راہ طے کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے
علم نافع کا کیا مطلب ہے؟
کیا واقعی علم ظاہر خدا تک پہنچنے میں رخنہ ڈالتا ہے؟
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://archive.org/download/1912011052/191201_1052.mp3
🌹ڈیوریشن- 28 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 10
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 02/12/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
علم پر عمل کرنے کے فائدے۔
آپ اصل عالم کب ہوں گے؟
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://archive.org/download/1912021046/191202_1046.mp3
🌹ڈیوریشن- 6 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 11
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 02/12/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
توبہ کرنا کیوں ضروری ہے؟
جھوٹ بولنے کی نحوست-
گناہ اور ذکر ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے-
روزے نماز سے محرومی کی وجہ؟
توبہ کا حقیقی معنی کیا ہے اور اس کی شرائط۔
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://archive.org/download/191203-1053/191202_1052.mp3
🌹ڈیوریشن- 28 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 12
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 03/12/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
توبۃ النصوحة کون سی توبہ ہے اور کیسے ہوتی ہے؟
گناہ غفلت ہی میں ہوتے ہیں-
توبہ کرتے وقت شیطان کیسے وار کرتا ہے؟
گناہ کی قسمیں۔
اعلی حضرت اور ایک بچے کا واقعہ۔
اعلی حضرت اور آداب سادات
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://archive.org/download/191203-1053/191203_1053.mp3
🌹ڈیوریشن- 29 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 13
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 04/12/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
غیبت، بہتان اور گالی گلوچ کی توبہ کیسے ہوگی؟
علما کا ڈیلی کا مجاہدہ کیا ہونا چاہیے؟
کسی کی اہل کے ساتھ خیانت کا کیا مطلب ہے اور اس کی توبہ کیسے ہوگی؟
خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نزدیک مرید کی توبہ کب پختہ مانی جائے گی؟
💧ڈاؤن لوڈ لنک-
https://archive.org/download/191203-1053/191204_1051.mp3
🌹ڈیوریشن- 29 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر- 14
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 05/12/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
دعا کے وقت ہاتھوں کی پوزیشن کیسی ہونی چاہیے؟
کیا توبہ بار بار کی جا سکتی ہے؟
ایک بزرگ کا اپنے ایک گناہ پر چالیس سال تک رونے کا ذکر۔
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://archive.org/download/191203-1053/191205_1051.mp3
🌹ڈیوریشن- 23 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
*تصوف کلاس* 🍀
💧 درس نمبر- 15
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 07/12/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
دنیا کی حقیقت (ریالٹی) کیا ہے؟
دنیا سے بے رغبتی کا کیا فائدہ ہے؟
دنیا اور آخرت میں کیا فرق ہے؟
ایک بزرگ اور دوشیزہ کا واقعہ۔
غوث پاک قیمتی لباس کیوں پہنتے تھے؟
💧ڈاؤن لوڈ لنک- https://archive.org/download/191210-1049/191207_1049.mp3
🌹ڈیوریشن- 33 منٹس
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
درس نمبر- 16
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 08/12/19
💦آج کے درس کی کچھ جھلکیاں-💦
» دوسروں کے وہاں دعوت کھانے میں احتیاط کریں۔
» ذکر میں مزہ نہ آنے کی وجہ۔
» رزق سے روحانیت کا کیا تعلق ہے؟
» اہل مدارس کو کچھ مشورے۔
» رزق خالص نہ ہونے کا نقصان۔
» مدرسوں کے فاینینشیل سسٹم پر مفید گفتگو.
» صابر پاک اور محبوب الہی کا واقعہ
💧ڈاؤن لوڈ لنک-https://archive.org/download/191210-1049/191208_1056.mp3
🌹ڈیوریشن-22minutes
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان
کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
17th
🍀 *تصوف کلاسز* 🍀
💧 درس نمبر-17
💦 کل دروس- 30
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅درس کی تاریخ- 10/12/19
💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦
» ایک ذاکر سے دو منٹ کی گفتگو۔
» گوشہ نشینی کا حکم حدیث سے۔
» سلاٹر ہاؤس کے گوشت اور اسی طرح منجن میگی صابن میں احتیاط کرنا بڑا ضروری ہے۔
» جب گفتگو کریں تو دھیان رکھیں ان باتوں کا۔
» امام غزالی کی کچھ پیشنگوئیاں ہمارے سامنے۔
» سفیان ثوری کی کچھ نصیحتیں۔
» کیا گوشہ نشینی آسان ہے؟
💧ڈاؤن لوڈ لنک-https://archive.org/download/191210-1049/191210_1049.mp3
🌹ڈیوریشن-34minutes
💪اگر آپ نے کوئی درس مس کر دیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
18th
🍀 *درس تصوف* 🍀
💧 *درس نمبر*- 18
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅 *درس کی تاریخ*-11/12/19
💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦
» ایک چور ولی بن گئے، ان کی کچھ نصیحتیں۔
» اویس قرنی r.a کے نزدیک ملاقات افضل یا دعا۔
» اویس قرنی r.a کی دانتوں کے توڑنے والی روایت ۔کا رد۔
» دکھاوا سے بچنا کتنا مشکل ہے۔
💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* - https://archive.org/download/191210-1049/191211_1055.mp3
🌹 *ڈیوریشن*- 26minutes
💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پور
متعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی-
19th
🍀 *درس تصوف* 🍀
💧 *درس نمبر*- 19
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅 *درس کی تاریخ*-12/12/19
💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦
» گوشہ نشینی کا حکم کب اور کس پر؟
» مخدوم شعیب فردوسی اور جوگی کا واقعہ۔
» امام غزالی کی کچھ صوفیوں سے ملاقات۔
💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* - https://archive.org/download/191214-1053/191212_1054.mp3
🌹 *ڈیوریشن*- 22minutes
💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پور
متعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی
20th
🍀 *درس تصوف* 🍀
💧 *درس نمبر*- 20
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅 *درس کی تاریخ -* 14/12/19
💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦
» گوشہ نشینی کے احکام۔
» بدعات پر عالم کی خاموشی پر لعنت۔
» بغیرتزکیہ نفس کے تبلیغ کرنا کتنا خطرناک۔
» مرید ہونے کا حقیقی مفہوم۔
» اگر قوم نذرانہ دے تو ہمارا رسپانس کیا ھونا چاھیے؟
» امام غزالی کی کچھ نصیحتیں
💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* -https://archive.org/download/191214-1053/191214_1053.mp3
🌹 *ڈیوریشن*- 29minutes
💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پور
متعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی-
22nd
🍀 *درس تصوف* 🍀
💧 *درس نمبر*-22
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅 *درس کی تاریخ -* 16/12/19
💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦
» کیا گوشہ نشینی جنگل ہی میں ممکن ہے یا پھر گھر میں بھی ہو سکتی ہے ؟
» حضرت نظام الدین اولیا نے دلی چھوڑنے کا ارادہ کیوں فرمایا اور آپ کو کس نے روکا؟
» کا آج کل کے قلندروں اور جاھل پیروں سے بچنا بہت ضروری ہے۔
» کیا شیطان بھی اغوا کرتا ہے؟ اگر کرتا ہے تو کس کو؟
💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* -
https://archive.org/download/191214-1053/191216_1057.mp3
🌹 *ڈیوریشن*- 23minutes
💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پور
متعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی-
23rd
🍀 *درس تصوف* 🍀
💧 *درس نمبر*-23
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅 *درس کی تاریخ* - 08/01/20
💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦
» مدارس اور خانقاہ ہمارے لیے قلعہ ہیں۔
» بزرگوں کے مجاہدات۔
» دینی بھائیوں سے ملاقات کا کیا حکم ہے؟
» گوشہ نشینی آسان کیسے ہوگی؟
💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* -https://archive.org/download/191214-1053/200108_1102.mp3
🌹 *ڈیوریشن*- 26minutes
💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پور
متعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی-
24th
🍀 *درس تصوف* 🍀
💧 *درس نمبر*-24
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅 *درس کی تاریخ* - 09/01/20
💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦
» شیطان کی خصلتیں کیا ہیں؟
» عالم پر شیطان کا زیادہ وار کیوں اور کیسے ہوتا ہے؟
» طلبا سے شیطان کو سخت دشمنی ہے۔
» شیطان سے جنگ کیسے کریں؟
💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* -https://archive.org/download/191214-1053/200109_1106.mp3
🌹 *ڈیوریشن*- 26minutes
💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پور
متعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی-
25th
🍀 *درس تصوف* 🍀
💧 *درس نمبر*-25
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅 *درس کی تاریخ* - 11/01/20
💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦
» شیطان کے وسوسوں کو کیسے پہچانا جائے؟
» وسوسہ اور ذکر دونوں ایک دل میں جمع نہیں ہوتے۔
» کیا شیطان ہمیشہ برائی کی طرف ہی بلاتا ہے؟
» فکر کا مرکز کیا صرف دماغ ہے؟- ایک سائنسی تحقیق
» خیالات کو کیسے پرکھیں؟
💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* -https://archive.org/download/191214-1053/200111_1102.mp3
🌹 *ڈیوریشن*- 29minutes
💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پور
متعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی-
26th
🍀 *درس تصوف* 🍀
💧 *درس نمبر*-26
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅 *درس کی تاریخ* - 12/01/20
💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦
» خیالات کی اصلاح کرنا ضروری ہے۔
» کیسے جانے کی یہ خیال اللہ تعالی کی طرف سے ہے یا شیطان کی طرف سے؟
» شیطان یوٹیوب وغیرہ کے ذریعے کیسے بہکاتا ہے؟
» شیطان سات طریقوں سے فریب ڈالتا ہے۔
💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* -https://archive.org/download/191214-1053/200112_1104.mp3
🌹 *ڈیوریشن*-27minutes
💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پور
متعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی-
27th
🍀 *درس تصوف* 🍀
💧 *درس نمبر*- 27
🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤
✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️
📅 *درس کی تاریخ* - 13/01/20
💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦
» آپ کا سب سے خطرناک دشمن کون ہے؟
» نفس امارہ کیا ہے؟
💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* -https://archive.org/download/200116-1102/200113_1125.mp3
🌹 *ڈیوریشن*- 6minutes
💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔
www.googletheislam.blogspot.com
خود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊
*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پور
متعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی-
🍀 *درس تصوف* 🍀💧 *درس نمبر*-28🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️📅 *درس کی تاریخ* - 14/01/20💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦» ہر برائی کی جڑ کیا ہے؟» شیطان بھی نفس کا وار برداشت نہ کرسکا۔» قابیل اور ہابیل کا واقعہ۔» ہاروت ماروت کا واقعہ۔» بعض لوگوں کو مرتے وقت تکلیف کیوں نہیں ہوتی؟» نفس کو تین چیزوں سے ہرایا جاسکتا ہے۔💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* -https://archive.org/download/200116-1102/200114_1104.mp3🌹 *ڈیوریشن*- 27minutes💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔www.googletheislam.blogspot.comخود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پورمتعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی-29th🍀 *درس تصوف* 🍀💧 *درس نمبر*-29🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️📅 *درس کی تاریخ* - 15/01/20💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦» تقویٰ کیا ہے؟» تقوی کی بارہ خصلتیں۔» اللہ سے ڈرنے کا مطلب کیا ہے؟» حضرت عمر کی سادگی کو دیکھ کر ایک غیرمسلم سفیر حیران رہ گیا۔» اللہ کے خوف کی برکت۔» ایک بزرگ کی وصیت۔💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* -https://archive.org/download/200116-1102/200115_1104.mp3🌹 *ڈیوریشن*- 29minutes💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔www.googletheislam.blogspot.comخود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پورمتعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی-30th🍀 *درس تصوف* 🍀💧 *درس نمبر*-30(Last lesson)🎤استاذ- *مفتی محمد رضا قادری مصباحی* استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور🎤✏️کتاب- *منہاج العابدین* از *امام محمد غزالی* طوسی رحمۃ اللہ علیہ✏️📅 *درس کی تاریخ* - 16/01/20💦 *آج کے درس کی کچھ جھلکیاں*-💦» مجاہدہ کرنا ضروری ہے.» متقی اور تائب میں فرق۔» تحقیق کی اہمیت۔» محقق صوفیہ کون ہوتے ہیں کچھ کے نام۔» امام غزالی کے نزدیک تقوی کا مطلب کیا ہے؟💧 *ڈاؤن لوڈ لنک* -https://archive.org/download/200116-1102/200116_1102.mp3🌹 *ڈیوریشن*- 32minutes💪اگر آپ نے *کوئی درس مس کر دیا* ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، اسے آپ ہمارے *بلاگ سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں*۔www.googletheislam.blogspot.comخود بھی سنیں, عمل کریں اور دوسروں کو بھی رمضان کے تحفے کے طور پر بھیجیں۔😊😊😊*پیش کش*: محمد قاسم اشرفی،کان پورمتعلم : جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،آعظم گرھ،یوپی
▼
No comments:
Post a Comment